صوبائی حکومت نے رکشہ اور لوڈر بنانے والے کارخانوں اور ڈیلرز پر فوری پابندی عائد کردی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے رکشہ اور لوڈر بنانے والے کارخانوں اور ڈیلرز پر فوری پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق فور سٹروک تین پہیوں والے آٹو رکشہ، موٹر کیب، کارگو لوڈرز اور موٹر سائیکل رکشہ بنانے والوں پر ہوگا۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام قاضی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کام کرنے والے ایسے تمام کارخانوں کی رجسٹریشن فوری طور پر کینسل تصور ہوگی جوفور سٹروک تین پہیوں والی آٹو رکشہ، موٹر کیب، کارگو لوڈرز اور موٹر سائیکل رکشہ کی مینوفیکچرنگ کر رہے ہیں ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ معزز پشاور ہائیکورٹ اور صوبائی کابینہ کے احکامات پر تمام

نئے رکشوں اور لوڈرز کے فٹنس، رجسٹریشن اور رومٹ پرمٹ پر 2016 میں پہلے ہی سے پابندی لگائی گئی ہے اس پابندی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو بھی مراسلہ لکھ دیا ہے۔

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

5 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

9 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

17 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

27 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

51 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

58 mins ago