اسلام آباد ہائیکورٹ نے 18سال سےکم عمرکی شادی غیر قانونی قراردے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کو بچوں کے حقوق کیخلاف قرار دے دیا ہے . تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے .

عدالت نے قرار دیا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر میں نہ کوئی اپنی مرضی سے شادی کر سکتا ہے نہ ہی ورثا ایسے معاہدے پر مجبور کر سکتے ہیں . کوئی عدالت بھی ایسی شادی کو موثر نہیں قرار دے سکتی، یہ بچوں کے حقوق کیخلاف

. .

متعلقہ خبریں