پاکستان آسٹریلیا سیریز، 100 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

روالپنڈی (قدرت روزنامہ) روالپنڈی میں ہونے والے پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچز کے لیے این سی او سی نے پی سی بی کو 100 فیصد شائقین کے ساتھ میچ دکھانے کی اجازت دے دی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچ 100 فیصد شائقین کےساتھ دکھایا جاسکے گا۔

این سی او سی کے مطابق 4 مارچ سے 5 اپریل تک 100 فیصد گنجائش کے ساتھ شائقین میچ دیکھ سکیں گے، ویکیسن شدہ افراد کو میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔

اسٹیڈیم میچ دیکھنے آنے والے 12 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے بھی اسٹیڈیم آسکتے ہیں، یہ بھی ہدایت کی گئی کہ سٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔

Recent Posts

جو پنجاب میں رہتا ہے وہ میری ذمہ داری ہے، میرے ذہن میں کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کمشنر آفس فیصل آباد میں…

1 hour ago

بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونےو الے پولیو کیسز کی تعداد15ہوگئی

پشین(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں رواں سال پولیو کا 15 واں کیس رپورٹ ہوگیا، نیشنل ای او…

2 hours ago

ریتیش دیش مکھ کے فینز کیلئے بری خبرآگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بگ باس مراٹھی سیزن 5 کے فینز اس وقت شدید مایوس نظر آ رہے…

2 hours ago

غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر حملہ، 2اعلیٰ پولیس افسر تبدیل

پشاور (قدرت روزنامہ)سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر ہوئے…

3 hours ago

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے بیانات پر ردعمل آ گیا

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کا بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے…

3 hours ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج…

3 hours ago