دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ 11 فیصد اضافے کے بعد امارات میں پہلی بار ایک لیٹر فیول کی قیمت 3 درہم سے زائد ہوگئی۔
تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد امارات میں سپر فیول فی لیٹر 3.23 درہم یعنی 154 پاکستانی روپے میں ملے گا۔واضح رہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…