ریاض (قدرت روزنامہ)سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی . شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں کیا .
انہوں نے کہا کہ زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے تمام اہلکار کورونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں . ڈاکٹر السدیس کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں زائرین کو عبادت کے حوالے سے پرسکون ماحول فراہم کرنے میں کوئی کسر نہ چھو ڑی
. .