حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے "لیونگ ریورز" کا اعلان کر دیا*یہ اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی سے آن لائن خطاب کے دوران کہا . جب آپ نیچر میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اسکا پھل ضرور ملتا ہے .

انہوں نے کہاکہ اس چیز نے ہمیں ایک اور بڑا قدم لینے کی ہمت دی ہے جسکا نام "لیونگ ریورز" رکھا گیا ہے . وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا اس منصوبے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے پہلے ہی ہمیں گائیڈلائنز دے دی گئی ہیں . یہ منصوبہ

پاکستان کی ایکالوجی اور دریائے سندھ کے لئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا . انہوں نے کہا دریائے سندھ آلودگی, موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے باعث خطرے میں ہے . ملک امین اسلمیہ منصوبہ دہائیوں کے نقصانات کو ختم کرنے میں بگ بینگ ثابت ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں