حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا*یہ اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی سے آن لائن خطاب کے دوران کہا۔جب آپ نیچر میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اسکا پھل ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس چیز نے ہمیں ایک اور بڑا قدم لینے کی ہمت دی ہے جسکا نام “لیونگ ریورز” رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا اس منصوبے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے پہلے ہی ہمیں گائیڈلائنز دے دی گئی ہیں۔ یہ منصوبہ

پاکستان کی ایکالوجی اور دریائے سندھ کے لئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا۔انہوں نے کہا دریائے سندھ آلودگی, موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے باعث خطرے میں ہے۔ملک امین اسلمیہ منصوبہ دہائیوں کے نقصانات کو ختم کرنے میں بگ بینگ ثابت ہو گا۔

Recent Posts

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

3 hours ago

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

4 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

4 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

4 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا…

5 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

5 hours ago