اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بے نامی جائیداد اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے بیوروکریٹس ہوشیار ہو جائیں،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران سے 30 جون 2021 تک خریدی گئی جائیداد و اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے،جائیداد سے متعلق پروفارمہ تیار کر لیا گیا ہے،1 اگست تک جائیداد کی تفصیل درج کرنے کا پروفارمہ دیا جائیگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس و پولیس سروس آف پاکستان سیکرٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپ کے افسران سے ا ثا ثوں کا ڈیکلیئریشن طلب کیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی ساری…
پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج سے منگل تک تیز ہواؤں…
نیویارک (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بھارتی وزیر خارجہ کو احتجاج…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے معاشی بحالی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی جسے منظوری…