پاکستان کے اہم شہر میں گولیاں چل گئیں،9افراد موقع پر ہی جاں بحق، کتنے زخمی ہوئے، افسوسناک خبر

شکارپور(قدرت روزنامہ)شکارپور میں کچےکے علاقے میں جونیجو اور کلہوڑو قبائل
کے درمیان دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے . پولیس کےمطابق مدیجی کچے کےعلاقےمیں دو قبائل میں جاری تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے .

پولیس نےصورتحال پرقابوپالیا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا . ایس ایس پی تنویر تنیو نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی ہے تاکہ مزید خون ریزی نہ ہوسکے .

. .

متعلقہ خبریں