مہنگی ایل این جی خریدنے کا معاملہ، شہباز شریف بھی میدا ن میں آگئے، اہم مطالبہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے مہنگی لیکیفائڈ نیچرل گیس(ایل این جی) خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مہنگی ایل این جی خریدنے سے اپوزیشن کاموقف سچ ثابت ہوگیا اور یہ بھی ثابت ہوگیاکہ حکومت قوم سے مسلسل غلط بیانی کرتی رہی، ن لیگ نے اپنے دور میں ایل این جی 8 ڈالرمیں خریدی جبکہ پی ٹی آئی 15 ڈالرمیں خریدرہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری دن دیہاڑے ڈاکہ ہے،حکومت کوویڈ کی وجہ سے سستی ترین گیس خریدنے میں فیل ہوئی ہے،پی ٹی آئی کی نااہلی اور لالچ کی وجہ سے قوم کواربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن خودمختار آئینی ادارہ ہے،کوئی غیرآئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے…

12 mins ago

سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں

حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی…

16 mins ago

’ہمایوں سعید گھر میں شوٹنگ کرنے گئے اور مالکن سے عشق کر بیٹھے‘

ٹیلی ویژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ کے ہمایوں سعید کی ذاتی زندگی کے بارے…

24 mins ago

نیا بجٹ نافذ ، میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مہنگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو…

27 mins ago

پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی…

30 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم کا اعلان، پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا

ٹیم کا کپتان کون ہوگا اور ٹیم میں کس کس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں؟…

32 mins ago