کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت24لاکھ روپے ہو گئی ہے۔ کیا پیکانٹو اے ٹی کی قیمت 2لاکھ 8ہزار روپے اضافے سے قیمت 25لاکھ روپے ہو گئی،کیا سپورٹیج الفا کی قیمت 2لاکھ 36ہزار روپے اضافہ سے 50لاکھ روپے تک پہنچ گئی ۔کیا سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 2لاکھ بارہ 12روپے اضافہ کیا گیا ہے جس

کے بعد اس کی نئی قیمت 60لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔سٹونک ایکس پلس کی قیمت میں 4لاکھ 75ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 44لاکھ 50ہزار روپے ہو گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے کردیا گیا۔

Recent Posts

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

5 hours ago

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

6 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

6 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

6 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا…

7 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

7 hours ago