ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک خاتون کی جانب سے بیٹے کے قاتل کو معاف کرنے پر اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گورنر عسیر شہزادہ ترکی بن طلال نے مقتول کے وکیل اور افراد خانہ سے ملاقات کے دوران بتایا کہ سعودی قیادت نے قاتل کو محض اللہ کی رضا کیلئے معاف کرنے کے جذبے کو سراہا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق آل راجح خاندان کے ایک فرد کو ایک نوجوان نے قتل کردیا تھا جس پر مقتول کی والدہ نے اسے اپنی پناہ میں لے لیا اور بیٹوں کو انتقام لینے یا قاتل کو مارنے سے منع کردیا تھا۔
بعد ازاں پولیس نے قاتل کو گرفتار کیا اور عدالت میں جرم ثابت ہونے پر قصاص کی سزا سنائی گئی تھی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…