انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جو حکومتی دعوو¿ں کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول، چینی ودیگر اشیاءخوردونوش کی بڑھتی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول بم گرادیا،پیٹرول کی قیمت میں 1.71 روپیہ اضافے کے عوام دشمن فیصلے کو مسترد کرتے ہیں .
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت عالمی آقاوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے اوربدترین مہنگائی کرکے لوگوں سے جینے کا حق چھین رہی ہے،پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام پر مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا .
متعلقہ خبریں