کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام پر رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول بم گرادیا،پیٹرول کی قیمت میں 1.71 روپیہ اضافے کے عوام دشمن فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت عالمی آقاوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے اوربدترین مہنگائی کرکے لوگوں سے جینے کا حق چھین رہی ہے،پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام پر مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جو حکومتی دعوو¿ں کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول، چینی ودیگر اشیاءخوردونوش کی بڑھتی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…