تربت(قدرت روزنامہ) تربت سے کوئٹہ پیدل لانگ مارچ کرنے والے کامریڈ گلزار دوست تیسرے دن 65 کلومیٹر طے کرکے ہیرونک پہنچ گئے، تربت سول سوسائٹی کے کنوینر کامریڈ گلزار دوست لاپتہ افراد کی بازیابی، جبری گمشدگیوں کا خاتمہ، بلوچستان میں منشیات کی پھیلا¶ روکنے اور آبادیوں میں قائم ایف سی کے چیک پوسٹ اور چوکیوں کے خلاف تربت سے کوئٹہ پیدل لانگ مارچ کررہے ہیں منگل کے روز انہوں نے 65کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ہیرونک پہنچ گئے، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا اور تربت، تجابان ، ہوشاپ سمیت نواحی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے آکر ان سے یکجہتی کا اظہار کیا، کامریڈ گلزار دوست کو لانگ مارچ کرتے ہوئے آج تیسرا دن تھا ۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…