وزیراعظم نے سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم نے سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے .

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس آج سہہ پہر میں ہو گا .

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے، قومی سلامتی امور سے متعلق مشاورت ہو گی، ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا .

اس کے علاوہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پر مشاورت بھی ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں