وزیراعظم نے سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم نے سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس آج سہہ پہر میں ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سول اور عسکری حکام شریک ہوں گے، قومی سلامتی امور سے متعلق مشاورت ہو گی، ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر عالمی سطح پر حکمت عملی پر مشاورت بھی ہو گی۔

Recent Posts

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا…

6 hours ago

”چیف منسٹر انسولین“ پروگرام کا اعلان, مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی

لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس…

6 hours ago

وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ،ایس سی او اجلاس کےانتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس…

6 hours ago

پنجاب کے 4 شہروں میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور ( قدرت روزنامہ )حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب…

6 hours ago

بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں: مریم نواز کا گرلز کے عالمی دن پر پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے…

6 hours ago

گورنر خیبرپختونخوا نے کابینہ میں ردو بدل کی سمری کی منظوری دیدی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا…

6 hours ago