سردی کی نئی لہر تیار۔۔کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔ تاہم بلوچستان،بالائی سندھ،جنوبی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔

سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): بلوچستان: لسبیلا 08، پنجگور، تربت 05، قلات 03، خضدار02، دالبندین 01، سندھ: موہنجوداڑو07،لاڑکانہ،خیرپور06،جیکب آباد، سکھر05، روہڑی04، دادو03، پڈعیدن 02،خیبرپختونخوا: دیر03،بالاکوٹ 01،کشمیر: مظفرآبا(سٹی02،ایئرپورٹ 01)،راولاکوٹ02، گلگت بلتستان: بگروٹ 01،پنجاب: رحیم یارخان01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران استور0.4انچ،بگروٹ اوراسکردو میں ٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی06، کالام، بارہ مولہ، پلوامہ منفی 04، استور،شوپیاں منفی03، اسکردو، گوپس منفی 02 اوربگروٹ میں منفی01سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…

5 mins ago

کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…

29 mins ago

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…

32 mins ago

بھارتی اداکارہ کا مدینہ منورہ میں نکاح، تصاویر وائرل

اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…

45 mins ago

خیبرپختونخوامیں سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کا منصوبہ،وزیراعلیٰ نے حتمی شکل دینے کا حکم دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…

52 mins ago

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…

58 mins ago