کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے بانی ایم کیو ایم اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاوسز پر حملے کے مقدمے میں سابق مئیر وسیم اختر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔وسیم اختر مقدمے میں ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچے تھے۔
سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پولیس کو وسیم اختر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔
عدالت نے وسیم اختر کو 7 روز میں اے ٹی سی میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا جبکہ سابق میئر کو 50 ہزار روپے کے مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔انسداددہشت گردی عدالت نے عدم پیشی پر وسیم اخترکے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…