کوئٹہ دھماکہ، 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ دھماکہ، 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سب سے بڑے شہر کوئٹہ سے تشویش ناک اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت بدھ کی شب کو زور دار دھماکے سے لرز گیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت بشریٰ رند کی جانب سے دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے۔

ان کا بتانا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ دھماکے کی جگہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔

دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آخری اطلاعات تک دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

13 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

26 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

37 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

49 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

55 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

58 mins ago