نوجوان کی خاتون کے ہاتھوں سرعام پٹائی، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ) جوہر ٹاؤن کے شاپنگ مال میں خاتون نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کر دی . نوجوان پر تھپڑوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .

جوہر ٹاؤن کے شاپنگ مال میں خاتون نے فون نمبر مانگنے پر نوجوان کی درگت بنا ڈالی، خاتون نے سب کے سامنے اس کو بازو سے پکڑ کر تھپر رسید کر دیئے . نوجوان پر تھپڑوں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوچکی ہے . دوسری جانب مقامی پولیس اور شاپنگ مال انتظامیہ نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے . . .

متعلقہ خبریں