دُولہا، دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرقرار

لاہور (قدرت روزنامہ)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے سرپرست مولاناعبدالرؤف ملک امیرپیرسلمان منیرناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نائب اُمرامولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)، پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،الشیخ محمدنعیم بادشاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دیگرفیصلوں کے ساتھ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت ویسٹ پاکستان رولزمیں ترمیم کی منظوری دی اس ترمیم سے نکاح نامے میں ختم نبوت کے حلف نامے کی شق شامل کرنے کافیصلہ کیاگیااورنکاح کے وقت دُولہا۔دُلہن کوختم نبوت پرایمان کاحلف لازمی دیناہوگاکے فیصلے کابھرپورخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاترمیمی بل انتہائی خوش آئندقراردیتے کہاہے کہ نکاح فارم میں حلف ختم

نبوت کی شمولیت اوردُولہا۔دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرہے اس اقدام سے جہاں اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کومزیدقانونی تحفظ ملے گاوہاں پرمنکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کے دجل وفریب کابھی خاطرخواہ خاتمہ ہوگا۔

Recent Posts

’یہ HE میں ہیں نہ SHE میں‘، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت…

14 mins ago

دکی میں مزدوروں کا قتل، عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح…

25 mins ago

خطیر اخراجات کے پیش نظر چیف جسٹس کا الوداعی ڈنر قبول نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پرالوداعی کھانا قبول کرنے…

36 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس، کون سے راستے بند ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو ’شنگھائی تعاون…

57 mins ago

حکومت نے آئینی ترمیم کے لیے ہماری تجاویز قبول کیں تو مناسب مسودے پر اتفاق ہوجائے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

1 hour ago

عوام کے لیے خوشخبری، ایل این جی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں…

1 hour ago