وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا، وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا کے باعث پوری دنیا کی معیشت متاثر ہوئی لیکن وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں تاریخ کا سب سے بڑا پیکیج دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جبکہ دنیا میں عالمی وبا کے بعد سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔مراد سعید نے

کہا کہ کورونا وبا کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

کاجول کی بھری محفل میں شوہر اجے دیوگن کے ساتھ ایسی حرکت کہ ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کاجول نے دُرگا پوجا کے دوان بھری محفل میں پوز…

2 mins ago

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

7 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

9 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

17 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

31 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

41 mins ago