حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی ہے۔ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فی صد ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.00فی صد کیا گیا ہے، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح0.00 فیصد ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فیصد کردی گئی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس

کی شرح صفر کی گئی ،حکومت نے یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10روپے کم کی تھیں ۔

Recent Posts

کاجول کی بھری محفل میں شوہر اجے دیوگن کے ساتھ ایسی حرکت کہ ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کاجول نے دُرگا پوجا کے دوان بھری محفل میں پوز…

1 min ago

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

6 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

8 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

17 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

30 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

40 mins ago