عائشہ عمر نے کلبھوشن یادیو کی کہانی پر مبنی پاکستانی فلم’ڈھائی چال‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر مبنی نئی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام پرٹریلر شیئر کیا ۔ٹریلر شیئر کرتے ہوئے عائشہ عمر نے لکھا کہ” یہ بالی ووڈ نہیں ہے جہاں تم انڈین ہر جنگ جیت جاتے ہو۔یہ فلم ہمارے پیارے اداکار رشید ناز کے لیے ایک خراجِ عقیدت ہے۔”

فلم میں شمون عباسی نے کلبھوشن کا کردار ادا کیا ہےجبکہ عائشہ عمر ایک صحافی کا کردار ادا کرتے نظر آرہی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار تیمور شیرازی اور پروڈیوسر ڈاکٹر عرفان اشرف ہیں۔ جبکہ سکرپٹ فرحین چوہدری نے لکھا ہے، فلم رواں سال 17 جون کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

3 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

3 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

4 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

4 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

4 hours ago