کراچی میں کتنے ہزار سٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں ؟ چشم کشا انکشاف ، شہری خوف میں مبتلا

 کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے اہم انکشافات کر ڈالے ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے انکشاف  کیا کہ  شہر میں 7500  سٹریٹ کرمنلز شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں جو بار بار جرائم کرتے ہیں، یہ جرائم پشہ افراد یا تو ضمانت پر رہا ہیں یا پھر مفرور ہیں۔ گزشتہ 2 ماہ میں سٹریٹ کرمنلز کے ساتھ 143 مقابلے ہوئے جن میں 15 ملزمان مارے گئے اور 147 زخمی ہوئے جبکہ 1446 سٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا گیا۔ 

“جیو نیوز ” کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے حکم دیا کہ عادی سٹریٹ کرمنلز کی ضمانت رد کروائیں اور جو پولیس افسر کام نہ کرے اسے فارغ کر دیا جائے، کراچی کو سٹریٹ کرائم سے پاک ہونا چاہیے۔سٹریٹ کرمنلز کی ای ٹریکنگ کے حوالے سے مشیر قانون نے بتایا کہ ڈرافٹ تیار ہے، اب اس کی ضروری درستگیاں کی جا رہی ہیں۔وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس اور مشیر قانون کو یہ ڈرافٹ قانون اگلے کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہائی پروفائل کیسز کے لیے  اچھے وکلا کا پینل بنایا جائے اور حکام کو جرائم کی روکھ تھام کے لیے پیٹرولنگ مزید تیز کی جائے۔

Recent Posts

کاجول کی بھری محفل میں شوہر اجے دیوگن کے ساتھ ایسی حرکت کہ ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کاجول نے دُرگا پوجا کے دوان بھری محفل میں پوز…

1 min ago

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

7 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

9 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

17 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

31 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

40 mins ago