’ہزاروں پاکستانی اربوں ڈالر ز کی کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں‘معروف تجزیہ کار کامران خان نے حکومت سے کرپٹو پالیسی لانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف تجزیہ کار کامران خان نے حکومت سے کر پٹو پالیسی لانے کا مطالبہ کردیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان انکی معاشی ٹیم آگاہ ہے؟ ہزاروں پاکستانی اربوں ڈالر جی ہاں اربوں ڈالرز کی کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قانونی طور پر آج تک کرپٹو حرام ہے ،ماہرین کے مشورے سے ایک سوچی سمجھی کرپٹو کرنسی پالیسی کرپٹو آمدن کے اربوں ڈالرز پاکستان میں لائے جاسکتے ہیں۔

کامران خا ن نے کہا کہ اب وزیر اعظم وزیر خزانہ اور سٹیٹ بینک کو الرٹ کریں اور کرپٹو کرنسی کی پالیسی لائی جائے ورنہ پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہو سکتا ہے ۔

Recent Posts

کاجول کی بھری محفل میں شوہر اجے دیوگن کے ساتھ ایسی حرکت کہ ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کاجول نے دُرگا پوجا کے دوان بھری محفل میں پوز…

1 min ago

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

7 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

9 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

17 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

31 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

40 mins ago