عائزہ خان کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے .

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے .

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر می دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے .

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں .

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں