اب پاکستان میں بھی صارفین ڈالرکماسکیں گے ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری
ہے کہ اب پاکستان میں بھی فیس بک ویڈیوز مونیٹائز ہونگی۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سماء کے نمائندہ ظہیر علی خان سے بات کرتےہوئے فیس بک کے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ فیس بک پہلے ویڈیوز مونیٹائزیشن کیلئے پائلٹ منصوبہ شروع کرے گا اور پائلٹ منصوبے کے نتائج بہتر ملنے کے بعد ویڈیو مونوٹائز پالیسی کا اعلان ہوگا۔یہ بھی بتایا گیا کہ یوٹیوب،انسٹا گرام، ٹک ٹاک سے مقابلے کیلئے پہلے پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا، فیس بک انتظامیہ نے کہا ہے کہ مارکیٹ پلیئرز سے مقابلہ سخت ہے۔وزارت آئی ٹی کے مطابق فوری طور پر ویڈیو مونیٹائزیشن رسک ہوسکتی ہے کیوں کہ فیس بک پرصارفین کا ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کا رجحان بھی کم ہے اور پاکستان میں ریگولیٹری فریم ورک پر بھی فیس بک انتظامیہ کو تحفظات ہیں۔

Recent Posts

کاجول کی بھری محفل میں شوہر اجے دیوگن کے ساتھ ایسی حرکت کہ ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کاجول نے دُرگا پوجا کے دوان بھری محفل میں پوز…

4 mins ago

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

10 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

12 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

20 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

34 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

43 mins ago