اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے، خالد مقبول

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد
مقبول صدیقی نے کہاہےکہ اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے . کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی حکومتوں سے نکلتے رہے، اب کتنی حکومتوں سےنکلیں گے؟دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف نظر انداز کر دیا جاتا تو تسلی ہوجاتی، ہم پر تو بڑی نظر رکھی گئی، ہمیں تو جینے ہی نہیں دیاگیا .

. .

متعلقہ خبریں