کوئٹہ (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد
مقبول صدیقی نے کہاہےکہ اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کےساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی حکومتوں سے نکلتے رہے، اب کتنی حکومتوں سےنکلیں گے؟دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف نظر انداز کر دیا جاتا تو تسلی ہوجاتی، ہم پر تو بڑی نظر رکھی گئی، ہمیں تو جینے ہی نہیں دیاگیا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…