ہنڈا موٹر سائیکل خریدنا آسان ہوگیا، صارفین کیلئے شاندار آفر

کراچی (قدرت روزنامہ)اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹرسایئکلز کی دو سال کی قسط کا منصوبہ
شروع کرنے کے لئے سلک بینک کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی۔ برھتی ہوئی مہنگی میں صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے یہ اقدام اٹھایا۔ رپورٹ کےمطابق سلک بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز صفر فیصد مارک اپ پر ہونڈا موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں اور دو سال میں مکمل رقم ادا کر سکتے ہیں۔یہ آفر تمام ہنڈا اٹلس کے تمام بایئکلس پر دستیاب ہے جبکہ تمام بینک صارفین کے لئے نہیں ہے۔ اٹلس ہوہنڈا اب پاکستان میں بایئکس کی بہترین قسط کے پلان کے لیے پاک سوزوکی موٹر کمپنی سے مقابلہ کر رہا ہے۔ اگرچہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کا پروگرام بہتر ہے کیونکہ اس میں کوئی مخصوص بینک شامل نہیں اور تمام صارفین کے لئے کھلا ہے لیکن سوزوکی موٹرسایئکلوں کی مانگ قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے ہنڈا کے مقابلے میں کم ہے۔ دوسری جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے نے زیادہ تر لوگوں کی قوت خرید کو بھی متاثر کیا ہے۔

Recent Posts

آنے والی نسلوں کو محفوظ اور مستحکم مستقبل دینا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…

3 hours ago

صوابی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…

3 hours ago

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے…

4 hours ago

چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…

4 hours ago

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…

4 hours ago

رام چرن کی نئی فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ آگئی

ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…

4 hours ago