سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینے کے کیس میں معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں ۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کہاکہ درخواست گزار سپریم کورٹ کے فیصلے میں غلطی کی نشاندہی نہیں کر سکے۔ یاد رہے کہ معاونین خصوصی کے تقرر کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے 18 دسمبر کو خارج کی تھی،منصف اعوان ایڈووکیٹ نے فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کی

Recent Posts

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد سوا کروڑ تجاوز کرگئی، کتنے پاکستانی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں…

3 mins ago

پولیس یا سرکاری افسر پر ریپ کا الزام ثابت ہوجائے تو کیا کارروائی ہوتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے پمز اسپتال سے 2 بچوں کے اغوا اور ریپ…

13 mins ago

لاہورپولیس کو بااثرشخصیت کے بیٹے کو روکناکیوں مہنگا پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے جج کے اہلخانہ کے ساتھ مبینہ…

28 mins ago

لاہور میں اب ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب صوبہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کررہی…

40 mins ago

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں…

47 mins ago

حماد اظہر کی دوسری شادی کی خبریں، پی ٹی آئی رہنما نے کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد…

1 hour ago