کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت24لاکھ روپے ہو گئی ہے۔

کیا پیکانٹو اے ٹی کی قیمت 2لاکھ 8ہزار روپے اضافے سے قیمت 25لاکھ روپے ہو گئی،کیا سپورٹیج الفا کی قیمت 2لاکھ 36ہزار روپے اضافہ سے 50لاکھ روپے تک پہنچ گئی ۔

کیا سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 2لاکھ بارہ 12روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 60لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔سٹونک ایکس پلس کی قیمت میں 4لاکھ 75ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 44لاکھ 50ہزار روپے ہو گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے کردیا گیا۔

Recent Posts

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد سوا کروڑ تجاوز کرگئی، کتنے پاکستانی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں…

1 min ago

پولیس یا سرکاری افسر پر ریپ کا الزام ثابت ہوجائے تو کیا کارروائی ہوتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے پمز اسپتال سے 2 بچوں کے اغوا اور ریپ…

12 mins ago

لاہورپولیس کو بااثرشخصیت کے بیٹے کو روکناکیوں مہنگا پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے جج کے اہلخانہ کے ساتھ مبینہ…

27 mins ago

لاہور میں اب ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب صوبہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کررہی…

38 mins ago

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں…

45 mins ago

حماد اظہر کی دوسری شادی کی خبریں، پی ٹی آئی رہنما نے کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد…

1 hour ago