خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

سنگاپور (قدرت روزنامہ)روس یوکرین کشیدگی کے باعث دنیا میں خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے . نجی ٹی وی کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 117 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 114 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گیا ہے .

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت بھی 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح کے قریب آگئی ہے جبکہ دوران ٹریڈنگ گندم کی قیمت میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے . یاد رہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے

عالمی منڈی میں تیل اور اجناس کی قیمتیں بہت تیزی سے اوپر جا رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں