حکومت کے اتحادیوں کے بغیر بھی عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں ، امپائر کو غیر جانبدار رہنا چاہئے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکومت کے اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے نمبر پورے ہیں ، امپائر کو غیر جانبدار رہنا چاہئے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر پاکستان پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں ، مسلم لیگ (ق) کے اپنے فیصلے ہیں ، تحریک عدم اعتماد سے ان کا کوئی تعلق نہیں ، عدم اعتماد پر جن لوگوں سے رابطہ ہے وہ پر اعتماد ہیں ، امپائر کو بھی غیر جانبدار رہنا چاہئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 48 گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن چلی جائے گی ، ریکوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کیلئے اجلاس بلانے سے متعلق جمع کرائی جائے گی ۔

Recent Posts

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا خاتون وکیل کا لائسنس بحال نہ کرنے تک عدالتی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ…

2 mins ago

سیاسی مقاصد کے لیے حکومت کو اپنا کندھا استعمال نہیں کرنے دیں گے، فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (ف) نے مشترکہ طور پر…

19 mins ago

ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سارے کام نہیں کرسکیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے…

32 mins ago

’آپ نے مجھ پر ون مین شو کا فضول الزام لگایا‘ چیف جسٹس کے جسٹس منصور کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ…

40 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس اور صدر یورپی کمیشن کی ملاقاتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں…

48 mins ago

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں مزید کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ صارفین…

55 mins ago