طلاق کے حوالے سے کئی ماہ کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر اداکارہ فریال محمود نے خاموشی توڑ دی

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل کی طلاق کے حوالے سے کئی مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر اداکارہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے رشتے کے بارے میں بات کر لی اور کہا ہے کہ لوگ ہماری ذاتی زندگی کے بارے میں بے معنی باتیں نہ کریں۔

 اداکارہ نے کہا کہ میں میں اپنے سابق شوہر اور اس کے خاندان کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی ہوں، ہم دونوں کے درمیان جو کچھ بھی ہوا، میں اس کی تفصیلات کبھی نہیں بتانا چاہوں گی۔ساتھ ہی اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ یہ ہماری ذاتی زندگی ہے اس کے بارے میں بے معنی باتیں نہ کریں۔

 اداکارہ فریال نے مزید کہا کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں طلاق کے بعد کیسے برداشت کر رہی ہوں لوگوں کی جانب سے کی جانے والی باتیں اور سوالات تو اس سوال پر صرف میں یہ ہی کہوں گی کہ میں بہت خوش اور دوبارہ فی الحال شادی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

4 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

5 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

5 hours ago