تھرکول بلاک 2، بجلی گھر میں کنویئر بیلٹ دھماکے سے ٹوٹ گیا، ایک حصے میں آگ، 5 افراد شدید زخمی

اسلام کوٹ(قدرت روزنامہ)تھرکول بلاک 2 کے بجلی گھر میں کنویر بیلٹ دھماکے سے ٹوٹنے سے ایک حصے کو آگ لگ گئی۔5 افراد شدید زخمی۔انتظامیہ نے عارضی طور پر330 میگاواٹ کے دونوں بجلی گھروں کو بند کر دیا۔ روزنامہ جنگ میں عبدالغنی بجیر کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے ترجمان عرفان جونیجو نے میڈیا کو بتایا کہ واقعہ کنویر بیلٹ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے جو کہ پاور پلانٹ کو کوئلہ فراہم کر رہا ہوتا ہے۔نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد دی گئی ہے اور اب حالت بہتر ہے۔تکنیکی ٹیم خرابی

کا سبب معلوم کر رہی ہے اور بجلی گھروں کی ضروری مرمت کے بعد آپریشن فعال ہو جائے گا۔اس وقت ہماری سب سے پہلی ترجیح کام کرنے والے عملے کی حفاظت ہے۔ادھر انتظامیہ کی جانب سے اسلام کوٹ ہسپتال سے ایمبولینسز و عملے کو امکانی ہنگامی صورتحال کی پیش نظر تھرکول سائٹ بھیج دیا گیا تھا۔

Recent Posts

سیاسی مقاصد کے لیے حکومت کو اپنا کندھا استعمال نہیں کرنے دیں گے، فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (ف) نے مشترکہ طور پر…

10 mins ago

ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سارے کام نہیں کرسکیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے…

23 mins ago

’آپ نے مجھ پر ون مین شو کا فضول الزام لگایا‘ چیف جسٹس کے جسٹس منصور کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ…

31 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس اور صدر یورپی کمیشن کی ملاقاتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں…

38 mins ago

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں مزید کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ صارفین…

46 mins ago

آئینی ترمیم کے معاملے پر ہماری نمبر گیم پوری ہے، صاحبزادہ حامد رضا کا حکومت کو پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت کو پیغام…

58 mins ago