(قدرت روزنامہ)سادگی سے کیا جانے والا کام ہر کسی کو خوب بھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ سفید رنگ لوگوں کو بہت پسند آتا ہے اور ایسے ہی سادہ مزاج کے لوگوں سے ہم بہت متاثر بھی ہوتے ہیں۔ ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ جو جتنا زیادہ طاقتور اور پیسہ کمانے والا با شعور ہوتا ہے ان کی شادی کی تقریبات اتنے ہی ڈھول ڈھمکے اور شوخ بازی سے ہوتی ہے، لیکن ایک ایسی مثال ڈسٹرک بنو کے اسٹنٹ کمشنر نے رقم کردی ہے جس کو دیکھ کر ہر کوئی ان کو بہت پسند کر رہا ہے۔ڈسٹرک بنو کے اسٹنٹ کمشنر
عثمان اشرف اور ان کی بیگم ڈاکٹر نتاشہ رضوان کی شادی گھر میں ایک عام تقریب میں ہوئی، مگر ولیمہ کرنے کے لئے انہوں نے ایک سڑک کا انتخاب کیا، وہیں ایک معمولی سا سٹیج سجایا، کرسیاں رکھیں، کوئی بڑے اعلیٰ مہمان نہیں بلکہ معمولی سڑک پر رہنے والے بچوں کا انتخاب کیا ان کو کھانا کھلایا اور تحائف تقسیم کئے اور اس کے ساتھ ہی پودے بھی لگائے۔ان کی شادی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سادگی کی اعلیٰ مثال سمجھی جا رہی ہے۔ کیونکہ ایک سیاسی بااثر شخص کبھی بھی اپنی شادی اس معمولی انداز سے نہیں کرتا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…