اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا کہ حکومت فی لیٹر پٹرول 55 روپے خسارے میں عوام کو مہیا کر رہی ہے ۔اپنے بیان میں شہبا زگل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل ہو چکی ہے، عمران خان کی حکومت 55 روپے فی لیٹر کم قیمت پر پٹرول ڈیزل مہیا کر رہی ہے،اپوزیشن قیمتوں میں کمی دیکھ کر حواس باختہ ہو چکی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ یہ اب یہ اپنے ہی بیانیے پر شرمندہ ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ روس اور یوکرین میں جنگ کے بعد عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح کو چھو رہی ہیں جبکہ وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا اور آئندہ چار ماہ تک اضافہ نہ کرنے کا کہا گیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…