سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، قرضوں کی ادائیگی موخر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اقتصادی امور ڈویژن اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپینشن اقدام کے تحت معاہدے پر دستخط کئے۔اعلامیہ کے مطابق فریم ورک کے تحت 846 ملین امریکی ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط کئے گئے، تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور ایس ایف ڈی کے ایشیا کیلئے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعود عید آر الشمری موجود تھے،معاہدے کے تحت مئی 2020ء تا دسمبر 2021ء تک کی مدت کا قرضہ آئندہ چھ سال میں ادا کیا جاسکے گا۔ اعلامیہ کے مطابق یہ رقم 2022ء سے آئندہ چھ سال میں سالانہ دو

اقساط میں ادا کی جائے گی،پاکستان مجموعی طور پر 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی رقم قسطوں میں ادا کرے گا۔

Recent Posts

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں…

42 mins ago

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے…

1 hour ago

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی…

1 hour ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی(قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سندھ…

2 hours ago

آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آگیا، حکومتی مسودے میں وفاقی…

2 hours ago

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی…

2 hours ago