” یہ ہمارے باپ کی پارٹی ہو رہی ہے ” معصوم بچی کی خوبصورت ویڈیو پر دنا نیر بھی چپ نہ رہ سکیں

کراچی (قدرت روزنامہ) گزشتہ سال دنا نیر مبین کی ویڈیو "پارری ہو رہی ہے" وائرل ہوئی تھی جس نے انہیں راتوں رات سٹار بنا دیا . "پارری" کا ٹرینڈ اتنا زیادہ چلا کہ سرحد پار بڑے بڑے اداکار بھی اس سے بچ نہ سکے اور اس پر ویڈیوز بناتے رہے .

اب یہ ٹرینڈ ختم ہوچکا تھا اور مارکیٹ میں نئی میمز آچکی تھیں لیکن ایسے میں ایک چھوٹی بچی نے اس ٹرینڈ کو دوبارہ زندہ کردیا .  

اس بچی کی منفرد انداز کی "پارری" ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ دوبارہ اس پر اپنی اپنی ویڈیوز بنا رہے ہیں . بچی نے اس ٹرینڈ کو " میرے باپ کی پارٹی" میں تبدیل کردیا .  

اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوئے تو  ایسے میں اوریجنل پارری گرل دنا نیر بھی پیچھے نہ رہ سکیں اور انہوں نے بھی اپنی ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کردی جس کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے .  

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

. .

متعلقہ خبریں