” یہ ہمارے باپ کی پارٹی ہو رہی ہے ” معصوم بچی کی خوبصورت ویڈیو پر دنا نیر بھی چپ نہ رہ سکیں

کراچی (قدرت روزنامہ) گزشتہ سال دنا نیر مبین کی ویڈیو “پارری ہو رہی ہے” وائرل ہوئی تھی جس نے انہیں راتوں رات سٹار بنا دیا۔ “پارری” کا ٹرینڈ اتنا زیادہ چلا کہ سرحد پار بڑے بڑے اداکار بھی اس سے بچ نہ سکے اور اس پر ویڈیوز بناتے رہے۔ اب یہ ٹرینڈ ختم ہوچکا تھا اور مارکیٹ میں نئی میمز آچکی تھیں لیکن ایسے میں ایک چھوٹی بچی نے اس ٹرینڈ کو دوبارہ زندہ کردیا۔ 

اس بچی کی منفرد انداز کی “پارری” ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ دوبارہ اس پر اپنی اپنی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ بچی نے اس ٹرینڈ کو ” میرے باپ کی پارٹی” میں تبدیل کردیا۔ 

اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوئے تو  ایسے میں اوریجنل پارری گرل دنا نیر بھی پیچھے نہ رہ سکیں اور انہوں نے بھی اپنی ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کردی جس کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ 

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری 5 کلو چرس اور کلاشنکوف سمیت گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سابق مشیر سردار…

4 mins ago

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

14 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

30 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

45 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

2 hours ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago