کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں آئے روز چوری و ڈکیتی کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں جن میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو تا ہے ، آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک ایسا طریقہ جسے اپنا کرآپ ایسی ہولناک وارداتوں میں نہ صرف اپنی جان بلکہ اپنی قیمتی چیزیں بھی بچاسکتے ہیں ۔
قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلی میں ایک کار کو دوسری کار سامنے سے آکر روکتی ہے اور اس کار میں سے 4.5لوگ اسلحہ لے کر نکل آتے ہیں ، وہ لوگ غالبا ڈاکو ہیں جو کار چھیننے کی غرض سے وہاں آئے ہیں ۔ سامنے والی کار میں موجود شخص کوئی اور کام نہیں کرتا بلکہ کار میں لگوایا ہوا فائرنگ کا سائرن بجا دیتا ہے جس پر ایسا محسوس ہو تا ہے جیسے خوفناک فائرنگ شروع ہو گئی ہو ۔ فائرنگ کی آوازیں سن کر ڈاکو حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور دوڑیں لگا دیتے ہیں اور دوسری کار والا آرام سکون کے ساتھ وہاں سے چل دیتاہے ۔ ویڈیو دیکھ کو سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ خود کو ڈکیتی سے بچانے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

2 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

2 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

3 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

3 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

3 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

3 hours ago