لاہور: درجہ دوئم کے بعد درجہ اوّل کے گھی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے بعد درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

کمپنیوں نے نئے نرخوں کے مطابق پرچون کی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد درجہ اول کے گھی کی قیمت 450 روپے فی کلو سے بڑھ کر 470 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ گھی اور کوکنگ آئل کا 5 کلو کا پوچ 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Recent Posts

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں…

37 mins ago

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے…

57 mins ago

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی…

1 hour ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی(قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سندھ…

1 hour ago

آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مقرر کریں، حکومتی مسودہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آگیا، حکومتی مسودے میں وفاقی…

2 hours ago

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی…

2 hours ago