قسمت کا لکھا ٹل نہیں سکتا ، فریال محمود کا اپنی شادی ٹوٹنے پر تبصرہ

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو مکمل کرنے کیلئے شادی نہیں کی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی شادی ٹوٹنے پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ قسمت کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا اور ان کی قسمت میں سابق شوہر دانیال راحیل کے ساتھ علیحدگی لکھی تھی تو اس رشتے کا ختم ہونا لازم تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کے اور دانیال راحیل کے بارے میں مزید باتیں کی جائیں کیونکہ شادی ہر انسان کا نجی مسئلہ ہے اور ہمیں

کسی کی ذاتی زندگی پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر بڑھ گئی

بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا کراچی…

2 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

فی تولہ سونا 1400 مہنگا ہو کر 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ…

10 mins ago

صفائی کوئٹہ پروجیکٹ کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن جاری

ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں پڑا کچرہ ٹھکانے لگایا جس کواری روڈ ،…

19 mins ago

اطلاعات تک رسائی عوام کا آئینی حق ہے ‘گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

اس ضمن میں وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر بلوچستان میں بھی انفارمیشن کمیشن…

54 mins ago

بلوچستان میں بحالی امن پہلی ترجیح، پائیدار ترقی امن سے مشروط ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ایکشن پلان کے نفاذ سے بلوچستان میں گورننس اور امن و امان کی صورتحال میں…

1 hour ago