ایف آئی اے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم جاوید جٹ نے متعدد یو ٹیوب چینل بنا رکھے تھے، ان یو ٹیوب چینلز کے ذریعے شہزاد اکبر کی کردار کشی کی گئی . . .
(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈے کے الزام میں 1 اور شخص کو گرفتار کر لیا گیا .
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے حکام) کے مطابق شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈا کےالزام میں گرفتار کیا گیا ملزم جاوید جٹ ایم پی اے نذیر چوہان کے ساتھ شریکِ جرم تھا .
متعلقہ خبریں