(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈے کے الزام میں 1 اور شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے حکام) کے مطابق شہزاد اکبر کے خلاف پروپیگنڈا کےالزام میں گرفتار کیا گیا ملزم جاوید جٹ ایم پی اے نذیر چوہان کے ساتھ شریکِ جرم تھا۔
ایف آئی اے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم جاوید جٹ نے متعدد یو ٹیوب چینل بنا رکھے تھے، ان یو ٹیوب چینلز کے ذریعے شہزاد اکبر کی کردار کشی کی گئی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…