تحریک عدم اعتماد،اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الہٰی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کا بھی وزیراعظم کو گھبرانا نہیں ہے کا پیغام ہے؟ جس کے جواب میں انہوں نے قہقہہ لگایا اور کہا کہ عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہانڈی میں سامان چلا گیا، دھواں اٹھنے کے بعد پہلا ابالا آتا ہے، پہلا ابالا آ جائے پھر آپ کو بتائیں گے۔صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا تحریک عدم اعتماد میں سے

کچھ نکلے گا؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، اگلے 48 گھنٹوں سے متعلق مولانا فضل الرحمان ہی بتا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی، عمران خان نے مہنگائی کی روک تھام کے لیے بہت اچھے اقدامات کیے ہیں۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی سے بہت فائدہ ہو گا، بجلی کی قیمتیں بھی نیچے آئی ہیں۔

Recent Posts

جے یو آئی کا مجوزہ آئینی مسودہ بھی منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علماء اسلام کی آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام…

33 mins ago

عمران خان کی گرفتاربہنوں کو اڈیالہ جیل کے بجائے کہیں اور منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو بہنوں علیمہ خان اور عظمی خانم…

48 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب نے بائی لیٹرل ڈیفنس انڈسٹریل فورم میں دونوں ممالک کے…

50 mins ago

بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنے کی…

53 mins ago

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں…

3 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے…

3 hours ago