جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے، پی ٹی آئی MPA

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے ایم پی اے سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے۔ایم پی اے سلمان نعیم نے بتایا کہ ان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 6 مارچ کی رات پاکستان پہنچ جائیں گے۔
سلمان نعیم کاکہنا ہے کہ جب بھی عدم اعتماد تحریک پیش ہوگی جہانگیر ترین شرکت کریں گے۔پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے مزید بتایا کہ جہانگیر ترین تندرست ہیں انکے میڈیکل ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین علاج کے غرض سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے تھے۔
وہ وہاں چند روز قیام کریں گے اور اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔لندن روانگی سے قبل جہانگیر ترین ایک ہفتہ لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہے تھے ۔

Recent Posts

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

7 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

19 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

25 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

29 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago